’تجاویز مایوس کن ہیں، کوئی ایکش پلان نہیں ہے‘

ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکہ کا جوہری معاہدے ختم کرنے کے بعد یورپی ممالک کی جانب سے معاہدے کو برقرار رکھنے کے لیے دی گئی تجاویز 'مایوس کن' ہیں اور یہ زیادہ عرصے تک نہیں چل سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2u8wuxj


EmoticonEmoticon