Sunday, July 22, 2018

فوج کی درخواست، شوکت صدیقی کے خلاف چیف جسٹس کا نوٹس

  Anonymous       Sunday, July 22, 2018
آئی ایس پی آر نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ گذشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت صدیقی کی جانب سے عدلیہ اور فوجی اداروں پر لگائے جانے والے الزامات کی جانچ کے لیے مناسب کارروائی کریں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LDRRxY
logoblog

Thanks for reading فوج کی درخواست، شوکت صدیقی کے خلاف چیف جسٹس کا نوٹس

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment