پاکستان: ہاکی ٹیم کی ایشین گیمز کے بائیکاٹ کی دھمکی

پاکستان کی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر انہیں ڈیلی الاؤنسز ادا نہیں کیے گئے تو وہ ایشین گیمز کا بائیکاٹ کردیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KdtVzI


EmoticonEmoticon