’فلم سنجو میں دیانت داری کے علاوہ سب کچھ ہے‘

فلم سنجو میں بالی وڈ اداکار سنجے دت کی شراب نوشی اور منشیات کی لت، ان کے مبینہ معاشقے اور دہشت گردی کے ایک معاملے میں ان کے جیل جانے کی باتیں بھرپور انداز میں پیش کی گئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NEV9Cz


EmoticonEmoticon