راولپنڈی: صفدر کو گرفتار کرنے کی کوشش

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف کے داماد اور سابق ممبر قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر قومی احتساب بیورو کو گرفتاری دینے کے لیے راولپنڈی پہنچ گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2m1iNMM


EmoticonEmoticon