Thursday, July 19, 2018

اسرائیلی پارلیمان نے ’یہودیوں کی قومی ریاست‘ کا متنازع بل منظور کر لیا

  Anonymous       Thursday, July 19, 2018
اسرائیل کی پارلیمان نے ایک متنازع بل منظور کیا ہے جو ملک کو خصوصی طور پر ’یہودی ریاست‘ قرار دیتا ہے جبکہ اس بل کی حمایت کرنے والی دائیں بازو کی حکومت کا کہنا ہے کہ ’اسرائیل یہودیوں کا ملک ہے اور انھیں قومی خود مختاری کا خصوصی اختیار حاصل ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2O0GYrx
logoblog

Thanks for reading اسرائیلی پارلیمان نے ’یہودیوں کی قومی ریاست‘ کا متنازع بل منظور کر لیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment