معلق پارلیمان بدقسمتی ہو گی، موجودہ حالات میں طاقتور حکومت کی ضرورت ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انتخابات کے بعد حکومت بنانے کے لیے پیپلز پارٹی سے اتحاد کرنے سے بہتر ہو گا کہ وہ اپوزیشن میں بیٹھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NxliSG


EmoticonEmoticon