تھائی لینڈ: غاروں سے بچوں کو نکالنے کے آپشنز کیا ہیں؟

تھائی لینڈ کی غاروں میں نو دن پہلے لاپتہ ہونے والے 12 بچوں اور اُن کے فٹبال کوچ کا سراغ مل گیا ہے وہ سب غار میں زندہ ہیں لیکن ان کو وہاں سے نکالنے کے آپشنز محدود ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2u2uUg8


EmoticonEmoticon