جب نواز شریف لاہور ایئرپورٹ پر اتریں گے تو کیا ہو گا؟

پاکستان کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز جمعے کو واپسی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تو کیا انھیں ہوائی اڈے کے اندر ہی سے گرفتار کر لیا جائے گا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2L8d3Mh


EmoticonEmoticon