'سر صرف پی ٹی وی ہوم اور پی ٹی وی سپورٹس کی اجازت ہے'

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 'بی' کلاس تو دی گئی ہے لیکن اُنھیں ان کے بقول وہ سہولتیں نہیں دی گئیں جن کے وہ متقاضی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LEs7l1


EmoticonEmoticon