’گینڈے کے شکاری‘، خود شیر کا شکار بن گئے

جنوبی افریقہ میں حکام کا کہنا ہے کہ شیروں نے جنگل میں گینڈوں کے شکار کے لیے آنے والے دو مشتبہ شکاریوں کو جان سے مارنے کے بعد کھا لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KD48Gs


EmoticonEmoticon