جاپان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے سو سے زیادہ افراد ہلاک

جاپان نے مسلسل زلزلوں کی صورت میں خود کو اس سے نمٹنے کے لیے تیار کر لیا ہے لیکن اسے پہلی بار اس قدر شدید سیلاب کا سامنا ہے جس کے باعث سو سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NBb9p1


EmoticonEmoticon