’سوا کروڑ خواتین ووٹ ڈالنے سے محروم‘

الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان میں ووٹ دینے کی اہل خواتین کی تعداد چار کروڑ سے زیادہ ہے جن میں سے ایک کروڑ 21 لاکھ 70 ہزار ایسی ہیں جن کے نام ووٹر فہرستوں میں شامل ہی نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LbJ1ay


EmoticonEmoticon