Monday, July 23, 2018

رضیہ ہوتی تو کیا کرتی!

  Anonymous       Monday, July 23, 2018
ایک ایسے ماحول میں جہاں صحافی مورچوں میں بیٹھ کر دن رات چاند ماری کرتے ہیں رضیہ بھٹی ہوتیں تو وہ یقیناً کہتیں کہ مورچے سے باہر نکلو، سب سے بات کرو پھر آ کر بتاؤ کہ کہانی کیا بنی۔ باقی میں اپنی قینچی، ٹیپ اور لال قلم سے دیکھ لوں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2mzSe1r
logoblog

Thanks for reading رضیہ ہوتی تو کیا کرتی!

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment