تحریکِ لبیک کہاں سے آئی، متحدہ مجلسِ عمل کہاں گئی؟

متحدہ مجلسِ عمل کی انتخابی چھتری کے نیچے متحد مذہبی جماعتوں کی کارکردگی اچھی نہ رہی لیکن دو علیحدہ مذہبی جماعتوں نے حیران کن طور پر بڑی تعداد میں ووٹ لینے میں کامیابی کیسے حاصل کر لی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2mZtwI5


EmoticonEmoticon