ہاکی فیڈریشن کا ایشین گیمز میں گولڈ میڈل کا لالی پاپ

پاکستان کی ہاکی کو اب ایئرمارشل نور خان جیسے پیشہ ورانہ مہارت کے حامل ایڈمنسٹریٹر کی ضرورت ہے کیونکہ سابق اولمپئینز کو فیڈریشن میں عہدے دیے جانے کے تجربوں نے ناکامی کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LGME7P


EmoticonEmoticon