اسرائیل کی دھمکی: ایران نے آبنائے باب المندب بند کی تو فوج تعینات کریں گے

اسرائیل نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ بحیرہ احمر کی آبنائے باب المندب کو بند کرنے پر اُسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا جبکہ ایران خلیج عرب میں بڑے پیمانے پر عسکری مشقوں کی تیاری کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KfLvmV


EmoticonEmoticon