Saturday, August 25, 2018

امیر محمد خان جوگیزئی بلوچستان کے گورنر نامزد،’نیب کی کلیئرنس تک حلف نہیں اٹھائیں گے‘

  Anonymous       Saturday, August 25, 2018
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بلوچستان کے گورنر نامزد کیے جانے والے ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی کا کہنا ہے کہ وہ نیب کی جانب سے بدعنوانی کے ایک کیس میں کلیئرنس ملنے تک عہدے کا حلف نہیں اٹھائیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2wlufZt
logoblog

Thanks for reading امیر محمد خان جوگیزئی بلوچستان کے گورنر نامزد،’نیب کی کلیئرنس تک حلف نہیں اٹھائیں گے‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment