Wednesday, August 29, 2018

’اقوام متحدہ نے گمراہ کن معلومات کی بنیاد پر الزامات عائد کیے‘

  Anonymous       Wednesday, August 29, 2018
یمن میں سعودی اتحادی افواج نے اقوام متحدہ کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ غیر مصدقہ ہے اور گمراہ کن معلومات کو بنیاد بنا کر مرتب کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ نے یمن میں حملوں کو جنگی جرائم قرار دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NwcLzV
logoblog

Thanks for reading ’اقوام متحدہ نے گمراہ کن معلومات کی بنیاد پر الزامات عائد کیے‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment