طلال چوہدری کو توہین عدالت پر بینچ برخاست ہونے تک سزا، پانچ سال کے لیے نااہل

سپریم کورٹ نے داخلہ امور کے سابق وزیر مملکت طلال چوہدری کو توہین عدالت کا مرتکب پاتےہوئے عدالت کے برخاست ہونے تک قید کی سزا اور ان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OC2rY7


EmoticonEmoticon