Tuesday, August 28, 2018

ملک گیر چھاپے ،حقوق انسانی کے سرکردہ کارکنوں گرفتار

  Anonymous       Tuesday, August 28, 2018
انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں اس سال کے اوائل میں دلتوں کی ایک سیاسی ریلی میں تشدد کی تحقیقات کے سلسلے میں پولیس نے صحافی اور کارکن گوتم نو لکھا سمیت ملک کے کئی سرکردہ حقوق انسانی کے کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PLmcNh
logoblog

Thanks for reading ملک گیر چھاپے ،حقوق انسانی کے سرکردہ کارکنوں گرفتار

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment