Monday, August 27, 2018

ایشین گیمز: جیولن تھرو میں پاکستانی ایتھلیٹ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

  Anonymous       Monday, August 27, 2018
انڈونیشیا میں منعقد ہونے والے 18ویں ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ حاصل کر کے ان مقابلوں میں پاکستان کے تمغوں کی تعداد تین تک پہنچا دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LvKPdG
logoblog

Thanks for reading ایشین گیمز: جیولن تھرو میں پاکستانی ایتھلیٹ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment