ایران نے امریکی صدر کی ملاقات کی پیشکش مسترد کر دی،’دھمکیاں اور پبلسٹی سٹنٹ نہیں چلیں گے‘

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکیوں اور عوامی توجہ کا حربہ نہیں چلے گا اور جوہری معاہدے میں واپسی سے ہی ملاقات کی راہ ہموار ہو سکے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NWJONt


EmoticonEmoticon