Wednesday, August 29, 2018

ایران نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والے ’دسیوں جاسوس‘ گرفتار کر لیے

  Anonymous       Wednesday, August 29, 2018
ایران کے وزیرِ اطلاعات نے منگل کے روز کہا ہے کہ سرکاری محکموں میں کام کرنے والے 'دسیوں جاسوسوں' کو گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ جاسوس کن ملکوں کے لیے کام کر رہے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2BWFZXd
logoblog

Thanks for reading ایران نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والے ’دسیوں جاسوس‘ گرفتار کر لیے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment