Sunday, August 26, 2018

جواد ظریف: امریکہ نے ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ شروع کی ہے

  Anonymous       Sunday, August 26, 2018
ایران کی پارلیمنٹ نے ملک کے وزیر اقتصادیات مسعود کرباسیان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو منظور کرتے ہوئے انھیں ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے جبکہ ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ پر ایران اور اس کے تجارتی شراکت داروں کے خلاف ’نفسیاتی جنگ‘ شروع کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2whubK1
logoblog

Thanks for reading جواد ظریف: امریکہ نے ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ شروع کی ہے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment