غزنی پر حملے کے لیے پاکستان سے مدد نہیں لی: افغان طالبان

افغان طالبان نے اپنی ویب سائٹ 'وائس آف جہاد' پر شائع کردہ ایک بیان میں حکومتی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے غزنی پر حملے کے لیے پاکستان سے مدد نہیں لی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PTjg1a


EmoticonEmoticon