Thursday, August 30, 2018

چین: اوغروں کو کیمپوں میں رکھنے پر اقوام متحدہ کی تشویش

  Anonymous       Thursday, August 30, 2018
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ انھیں چین میں اوغر برادری کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں پر تشویش ہے اور انھوں نے چینی حکومت سے کہا ہے کہ انسدادِ دہشتگردی کا کہہ کر جنھیں گرفتار کیا گیا ہے انھیں رہا کیا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2N2MBbc
logoblog

Thanks for reading چین: اوغروں کو کیمپوں میں رکھنے پر اقوام متحدہ کی تشویش

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment