Wednesday, August 29, 2018

سپریم کورٹ نے زرداری کو دس سال کے اثاثوں کی فہرست جمع کروانے کا حکم دیا ہے

  Anonymous       Wednesday, August 29, 2018
سپریم کورٹ نے قومی مفاہمتی آرڈیننس کے مقدمے میں آصف زرداری کی طرف سے جائیداد سے متعلق جمع کروائے گئے بیان حلفی کو مشکوک قرار دیتے ہوئے اُنھیں گذشتہ دس سال کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کراونے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2C67iPg
logoblog

Thanks for reading سپریم کورٹ نے زرداری کو دس سال کے اثاثوں کی فہرست جمع کروانے کا حکم دیا ہے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment