پاکپتن ڈی پی او کے تبادلے کا معاملہ، خاور مانیکا آج ہی عدالت میں طلب

سپریم کورٹ نے پاکپتن کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر کے تبادلے کے معاملے میں وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا اور وزیر اعلی پنجاب کے مبینہ ’بھائی‘ احسن جمیل گجر کو آج ہی ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NzxuTx


EmoticonEmoticon