چین کی معروف فنکارہ کی ’گمشدگی‘ پر مداحوں کی تشویش

فین بینگ بینگ دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ چین کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ انھیں یکم جولائی کے بعد عوام میں نہیں دیکھا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2n48oAv


EmoticonEmoticon