Friday, September 28, 2018

انڈونیشیا میں زلزلے کے بعد سونامی کے نتیجے میں کم از کم 48 افراد ہلاک

  Anonymous       Friday, September 28, 2018
انڈونیشیا کے سولاویسی جزیرے میں طاقتور زلزلے کے بعد سونامی کے نتیجے میں کم از کم 48 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے جبکہ علاقے میں مواصلاتی نظام متاثر ہونے کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2R8PNB9
logoblog

Thanks for reading انڈونیشیا میں زلزلے کے بعد سونامی کے نتیجے میں کم از کم 48 افراد ہلاک

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment