ایشیا کپ، پتہ نہیں کیوں سرفراز احمد سہمے ہوئے نظر آئے: شعیب اختر

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کپتان سرفراز احمد کو مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ پاکستانی ٹیم کی کپتانی کرتے رہنا چاہتے ہیں تو انہیں جرات مندانہ فیصلے کرنے ہوں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zD5ny5


EmoticonEmoticon