ایران نے تہران میں خفیہ جوہری مرکز کے اسرائیلی دعوے کو مسترد کر دیا

ایران نے اسرائیل کے ان دعوؤں کو مسترد کیا ہے جن کے مطابق تہران میں بنائے گئے ایک خفیہ مرکز میں جوہری مواد کو رکھا گیا ہے جسے جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OUXIAz


EmoticonEmoticon