Tuesday, September 25, 2018

مکہ اور مدینے کے درمیان تیز ترین ٹرین سروس کا آغاز

  Anonymous       Tuesday, September 25, 2018
سعودی عرب کے مقدس شہروں مکہ اور مدینے کے درمیان تیز ترین ٹرین سروس کا آغازکر دیا گیا ہے جس کے بعد 450 کلومیٹر کا سفر 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طے ہوگا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NCxtlT
logoblog

Thanks for reading مکہ اور مدینے کے درمیان تیز ترین ٹرین سروس کا آغاز

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment