Tuesday, September 25, 2018

برطانیہ، چین، فرانس، جرمنی اور روس امریکی پابندیوں سے نمٹنے کے لیے نیا منصوبہ

  Anonymous       Tuesday, September 25, 2018
ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ہونے والے معاہدے میں شامل ممالک، برطانیہ، فرانس، جرمنی، چین اور روس نے کہا ہے کہ امریکی اقتصادی پابندیوں سے بچنے کے لیے وہ ایران کے ساتھ ادائیگیوں کا نیا طریقۂ کار طے کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MVitu9
logoblog

Thanks for reading برطانیہ، چین، فرانس، جرمنی اور روس امریکی پابندیوں سے نمٹنے کے لیے نیا منصوبہ

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment