Thursday, September 27, 2018

خیبر پختونخوا میں سرکاری اساتذہ کے بچوں کو اب نجی نہیں سرکاری سکولوں میں پڑھنا ہو گا

  Anonymous       Thursday, September 27, 2018
خیبر پختونخوا میں حکام کے مطابق اب سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے بچوں کو نجی سکول میں پڑھنیں کی اجازت نہیں ہو گی۔ تاہم ساتذہ کا کہنا ہے کہ حکومت کا یہ اقدام بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NJCCsk
logoblog

Thanks for reading خیبر پختونخوا میں سرکاری اساتذہ کے بچوں کو اب نجی نہیں سرکاری سکولوں میں پڑھنا ہو گا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment