Friday, September 14, 2018

انڈیا کی ایک ایسی جیل جہاں قیدی بک کیفے اور کینٹین چلاتے ہیں

  Anonymous       Friday, September 14, 2018
انڈیا کے سیاحتی مقام شملہ کی کیتھو جیل کے درجنوں قیدی کسی پہرے کے بغیر کام کرنے کے لیے روزانہ شہر کے مختلف علاقوں میں جاتے ہیں۔ ان میں سے بعض تعلیم یافتہ قیدی کوچنگ اور ٹیوٹوریل کلا‎سز بھی لے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CX0FPy
logoblog

Thanks for reading انڈیا کی ایک ایسی جیل جہاں قیدی بک کیفے اور کینٹین چلاتے ہیں

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment