Tuesday, September 25, 2018

پرویز مشرف’علاج کے لیے بیرون ملک گئے لیکن وہاں پر ڈانس کرتے ہوئے پائے جا رہے ہیں‘

  Anonymous       Tuesday, September 25, 2018
پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ ملزم بیرون ملک کمر کے علاج کی غرض سے گئے لیکن وہاں پر ڈانس کرتے ہوئے پائے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OWjAeE
logoblog

Thanks for reading پرویز مشرف’علاج کے لیے بیرون ملک گئے لیکن وہاں پر ڈانس کرتے ہوئے پائے جا رہے ہیں‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment