Saturday, September 15, 2018

انڈیا کےخلائی راز آئی ایس آئی کو بیچنے کا جعلی پلاٹ

  Anonymous       Saturday, September 15, 2018
انڈیا کے خلائی تحقیق کے ادارے اسرو کے ایک سرکردہ سائنسداں ، دو غیر ملکی خواتین اور پاکستان کی خفیہ سروس آئی ایس آئی۔ اسرو کے راکٹ پراجکٹ کا راز، یہ بالی ووڈ کی کسی سنسی خیز جاسوسی فلم کا ایک مکمل پلاٹ نظر آتا ہے۔ لیکن دراصل یہ انڈیا کی پولیس اور خفیہ سروس کا پلاٹ تھا جو جعلی نکلا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NQ5bU2
logoblog

Thanks for reading انڈیا کےخلائی راز آئی ایس آئی کو بیچنے کا جعلی پلاٹ

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment