چین: ویڈیو گیمنگ کو کیوں کنٹرول کیا جا رہا ہے؟

چین میں حکام نے بچوں میں نظر کمزور ہونے کے بڑھتے ہوئے رحجان کو روکنے کے لیے ویڈیو گیمنگ کو کنٹرول کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ویڈیو گیمز کی تعداد اور کھیلنے کا وقت کم کرنا زیرِ غور ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MZZanF


EmoticonEmoticon