Tuesday, September 25, 2018

خام تیل کی قیمت چار سال کی بلند ترین سطح پر

  Anonymous       Tuesday, September 25, 2018
ایران پر امریکی پابندیوں اور دنیا میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور روس کی جانب سے تیل کی پیداوار بڑھانے میں عدم دلچسپی کے باعث خام تیل کی قیمت چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2N3UusC
logoblog

Thanks for reading خام تیل کی قیمت چار سال کی بلند ترین سطح پر

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment