کینیڈا کے ارکانِ پارلیمان کا آنگ سانگ سوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کے حق میں ووٹ

روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جرائم روکنے میں ناکامی کے بعد کینیڈا کے اراکانِ پارلیمان نے آنگ سانگ سوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OjxCdn


EmoticonEmoticon