الیکشن جیتنے کے لیےبی جے پی کو بابری مسجد کی ضرورت

انڈیا کا سپریم کورٹ ایودھیا کی منہدم بابری مسجد کے تنازعے کی جلد ہی حتمی سماعت شروع کرنے والا ہے ۔ ملک میں بر سر اقتدار بی جے پی اس مقدمے کا جلد از جلد فیصلہ چاہتی ہے ۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OZp3BM


EmoticonEmoticon