Friday, September 14, 2018

ورلڈ کپ ابھی دور ہے فی الحال توجہ ایشیا کرکٹ کپ پر

  Anonymous       Friday, September 14, 2018
ایشیا کرکٹ کپ میں شریک چھ میں سے پانچ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں حصہ لیں گی اور ان ٹیموں کے کپتانوں کے مطابق فی الحال ان کی توجہ ایشیا کپ پر مرکوز ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2p6Lute
logoblog

Thanks for reading ورلڈ کپ ابھی دور ہے فی الحال توجہ ایشیا کرکٹ کپ پر

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment