مصر: ’جھوٹی خبریں‘ پھیلانے کے الزام میں سماجی کارکن کو دو سال قید

مصر کی ایک عدالت نے انسانی حقوق کی کارکن امل فاتح کو ’غلط خبریں‘ پھیلانے کے الزام میں دو سال قید کی معطل سزا سنائی ہے۔ گذشتہ مئی امل فاتح نے 12 منٹ کی ایک ویڈئو جاری کی تھی جس میں انھوں نے بیان کیا تھا کہ انھیں ایک روز بینک جانے پر کس طرح ہراساں کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zESlA7


EmoticonEmoticon