’کپتان کی تبدیلی مسئلے کا حل نہیں، سرفراز ہی کپتان رہیں گے: انضمام الحق

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے چیرمین انضمام الحق نے سرفرازاحمد پر مکمل اعتماد ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کپتان کی تبدیلی مسئلے کا حل نہیں اور سرفراز احمد ہی کپتان رہیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2xMeqeV


EmoticonEmoticon