پشاور میں پہلی مدارس کرکٹ لیگ اختتام پذیر

پشاور میں زلمی فاونڈیشن کے زیرانتظام اہلسنت، دیوبند، شیعہ، اہلحدیث، بریلوی مسالک کے مدارس کی بارہ ٹیموں کے مابین مدارس لیگ ہوئی جس میں حافظ، قاری اور علما کے علاوہ مدرس اور پیش اماموں نے بھی حصہ لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2N7jV0w


EmoticonEmoticon