کیا پی ٹی وی واقعی غیر سیاسی ہو گیا ہے؟

وزیرِ اطلاعات فواد چودھری کے پاکستان ٹیلی ویژن میں سیاسی سنسرشپ ختم کرنے کے اعلان کے بعد خبرنامہ میں اپوزیشن کی خبریں نشر ہوئی ہیں۔ بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ کیا ادارتی پالسیی تبدیل ہوئی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MJptPk


EmoticonEmoticon