کیا آپ کے پاس اب بھی فلاپی ڈسک یا وی سی آر کی کیسٹس رکھی ہیں؟

فلاپی ڈسک ہو، آڈیو یا وی سی آر کی کیسٹس، اب ان بوسیدہ چیزوں کا کوئی کام نہیں رہا۔ لیکن ایک برطانوی مصّور ان پرانی اشیا سے نئے طرز کے فن پارے تخلیق کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OM4aJW


EmoticonEmoticon