ایلس ویلز: ’پاکستان اور افغانستان کے درمیان بارڈر مینیجمنٹ ضروری ہے‘

امریکہ کی جنوبی اور وسط ایشیا امور کی نائب سیکریٹری ایلس ویلز کا کہنا ہے پاکستان کو خطے میں امن قائم کرنے کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہوئے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ImIi5A


EmoticonEmoticon